مبادلات خارجہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (معاشیات) غیر ملکی سکول میں لین دین، زرِ مبادلہ میں کاروبار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (معاشیات) غیر ملکی سکول میں لین دین، زرِ مبادلہ میں کاروبار۔